Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام کیلئے بڑی خوشخبری

عوام کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران حکومت کو پنجاب کے بجٹ 2023-24 میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت کر دی۔

شہباز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن لاہورمیں پنجاب کے بجٹ کو فائنل کرنے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی، چیف سیکٹری پنجاب سمیت اہم صوبائی سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران حکومت اور بیوروکریسی کو عوام کو ریلیف دینے اور ترقیاقی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایات کیں۔

متعلقہ خبریں