Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کے انتہائی اہم رہنما نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں فرخ ممتاز مانیکا نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین سے سابق ایم پی اے میاں فرخ ممتاز مانیکا نے ملاقات کی۔

 

جہانگیر ترین کی لندن سے دبنگ واپسی ، کپتان کی اہم وکٹ گرا دی

 

بعدازاں میاں فرخ ممتاز مانیکا نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کیا اور جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔

متعلقہ خبریں