جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔
حلف برداری تقریب سپریم کورٹ عمارت میں ہوئی۔
حلف برداری میں سرکاری لاء افسران، وکلاء، سپریم کورٹ اسٹاف اور صحافی شریک ہوئے۔



















