Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن نے خبیرپختونخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خبیرپختونخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق خبیرپختونخواہ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 اگست کو ہو گی، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 19 جولائی تک جمع کرا سکتے ہیں۔

شیڈول کے مطابق اپیلٹ ٹربیونل یکم اگست تک فیصلے جبکہ ختمی فہرست 2 اگست تک جاری ہو گی، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج 30 اگست تک مرتب کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں