Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی کے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

 ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کے الیکٹرک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن کی ٹریننگ سامنے آئی تھی، اب کچھ علاقوں میں بجلی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے جبکہ زیادہ تر علاقوں میں بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے۔

جھمپیر ٹرانسمیشن لائن میں ٹرپنگ سے کے الیکٹرک کے 4 گرڈ اسٹیشن بند ہوگے جبکہ نارتھ کراچی گرڈ، شادمان گرڈ، آغا خان گرڈ، گلشن معمار گرڈ بند ہونے سے ان علاقوں کی بجلی مکمل بند ہے۔

متعلقہ خبریں