پاکستان پیپلز پارٹی نے فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر جمیل احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان کی حمایت کا اعلان کیا ہے تاہم ان کی حکومت بنی تو اپنی مدت مکمل کرے گے۔
نائب صدر جمیل احمد نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حمایت کے بعد فارورڈ بلاک کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے۔



















