استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں اترنے کی تیاریاں کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی عقاب کے نشان پر انتخابات میں اترے گی۔
استحکام پاکستان پارٹی رجسٹریشن کے لیے بھی رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دے گی۔
رجسٹریشن کے ساتھ ہی عقاب کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دی جائے گئی۔



















