Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی ہلچل؛ انتہائی اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا گیا

اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر شکیل احمد کو دوبارہ سوات جیل سے گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کیس میں سوات سے رہائی کے فوراً بعد پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا۔

سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پولیس نے کہا کہ شکیل احمد خان کو تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن میں غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے شکیل احمد کو مختلف مقدمات میں مسلسل 8 ویں مرتبہ گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کے خلاف لیویزپوسٹ تھانہ میں مقدمہ درج ہے۔

متعلقہ خبریں