Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا بڑا ایکشن

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بڑا ایکشن لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی بن قاسم اور ڈی ایس پی قائد اباد کو عہدوں سے معطل کر دیا گیا ہے۔

معطل ڈی ایس پیز میں نذر دریشک اور غلام پرور میرانی شامل ہیں۔

ذراٸع کے مطابق دونوں افسران کو کرپشن کے الزام پر معطل کیا گیا ہے اور دونوں افسران کے خلاف تحیقات کیلئے احکامات بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں