Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے ممتاز علی شاہ کے نام پر اتفاق

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے لئے ممتاز علی شاہ کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کے لئے ممتاز علی شاہ کے نام پر تمام جماعتوں کا اتفاق ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ ممتاز علی شاہ سابق چیف سیکریٹری سندھ تعینات رہ چکے ہیں اور ایک اچھی شہرت کے ہامل افسر ہیں۔

متعلقہ خبریں