Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے بچہ دریائے راوی میں گر گیا

شاہدرہ ٹاؤن کے قریب 14 سالہ بچہ دریائے راوی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق دریائے راوی میں ڈوبتے ہی لڑکا جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے لڑکے کی لاش باہر نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔

جاں بحق لڑکے کی شناخت 14 سالہ طیب کے نام سے ہوئی جو مجید پارک کا رہائشی تھا۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں