Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر خارجہ بلاول بھٹو دبئی روانہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج دبئی روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نجی پرواز کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ ہوئے۔

وزیر خارجہ اس دوران ملکی اہم سیاسی معاملات پر سیاسی ملاقاتیں کرینگے۔

سابق صدر آصف زرداری دو دن قبل پہلے ہی دبئی پہنچ چکے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں