Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے انتہائی اہم شخصیت کو ڈی نوٹیفائی کردیا

خیبر پختونخوا نگران حکومت نے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر کی سمری پر دستخط کے بعد محکمہ ایڈمنسٹریشن کے عدنان جلیل کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔

عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی کے تجویزکردہ وزیر تھے جبکہ انہیں پارٹی نے ہی ہٹا دیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں