Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مطیع اللہ خان نے بحیثیت نگران صوبائی وزیر حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعلٰیٰ کے مشیر مطیع اللہ خان نے بحیثیت نگران صوبائی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں نگران صوبائی وزیر کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں گورنر غلام علی نے نامزد نگران صوبائی وزیر مطیع اللہ خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔

نگران وزیر اعلٰیٰ محمد اعظم خان بھی تقریب حلف برداری میں شریک تھے۔

گورنر نے نگران صوبائی وزیر مطیع اللہ خان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں