Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مولانا فضل الرحمان سے سربراہ بی این پی اختر جان مینگل کی ملاقات

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر جان مینگل نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں سیاسی رہنماؤں میں ملک میں جاری موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں نگران سیٹ اَپ، آئندہ انتخابات سمیت خطے کی صورتحال، بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ خبریں