Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کی ترجمان قراۃ العین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن ڈیپوٹیشن پر بطور ترجمان تعینات قراۃ العین کوعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی ترجمان قراۃ العین کو واپس وزارت اطلاعات بھیج دیا گیا ہے، قراۃ العین وزارت اطلاعات سے ڈیپوٹیشن پر الیکشن کمیشن آئی تھیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کےنئےترجمان کااعلان جلدمتوقع ہے۔

متعلقہ خبریں