Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بڑی شخصیت عہدے سے فارغ

الیکشن کمیشن ڈیپوٹیشن پر بطور ترجمان تعینات قراۃ العین کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ترجمان قراۃ العین کو واپس وزارت اطلاعات بھیج دیا گیا۔

قراۃ العین وزارت اطلاعات سے ڈیپوٹیشن پر الیکشن کمیشن آئی تھیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نئے ترجمان کا اعلان جلد متوقع ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں