پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سابق ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب سمیرا ملک کا ایک ویڈیو بیان وائرل ہوا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو قومی تنصیبات پر حملہ کرنے کی پر زور مذمت کرتی ہوں۔

سمیرا ملک نے کہا ہے کہ میں پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے اور پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان بھی کرتی ہوں۔
واضح رہے سمیرا ملک بزدار حکومت میں اہم عہدے پر رہ چکی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















