Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اسلام آباد میں جاں بحق

ساہیوال سے مسلم لیگ (ق) کے ضلعی رہنما جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ٹکٹ ہولڈر صوبائی اسمبلی میاں اللہ یار گڈگور پراسرار طور پر اسلام  آباد میں جاں بحق ہو گئے۔

میاں اللہ یار نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہوئے۔

مرحوم گزشتہ روز اپنے چار دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد آئے تھے، پولیس نے چار دوستوں کو تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں