صوبائی حکومت نے صوبے میں جاری بارشوں سے پیدا صورتحال سے موثر طور پر نمٹنے اور متاثرین کی فوری امداد کے لیے ضلعوں کو فنڈز جاری کر دیے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبے کے 36 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز و چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو مجموعی طور پر 15 کروڑ روپے کا اجراء کیا گیا ہے۔
محکمہ خزانہ کے مطابق ڈپٹی کمشنرز ان فنڈز کو صرف متاثرین کی امداد و بحالی کی سرگرمیوں کے لیۓ برؤے کار لاسکیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















