Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی

بابوسر ٹاپ پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد 3 افراد کے جاں بحق ہونے اور 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں