وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حیدرآباد روانہ ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ حیدرآباد میں مرکزی جلوس میں شرکت کریں گے۔
آئی جی پولیس غلام نبی میمن وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ حیدرآباد جا رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ اس دوران سیکیوریٹی کے انتظامات کا جائزہ بھی لیں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















