Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرویز خٹک کی پارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا؛ پی ٹی آئی نے بڑا سرپرائز دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی پارٹی میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی رکنیت ختم ہونے والوں میں سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، سابق مشیر ضیاء اللہ بنگش، احمد حسین شاہ، اقبال وزیر، اشتیاق آرمڑ سمیت دیگر ارکان شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کی جانب سے کل 22 افراد کی پارٹی رکنیت ختم کی گئی ہے جبکہ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب نے ارکان کو نوٹس جاری کر دیئے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں