Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کھاریاں؛ تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گٸی، 4 افراد جاں بحق

کھاریاں میں نور جمال کے قریب تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گٸی جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ کھاریاں میں نور جمال کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گٸی جس کے نتیجے میں 4 نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 1 نوجوان شدید زخمی ہے۔

پوليس ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثہ تیز رفتاری اور کار بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا ہے۔

متعلقہ خبریں