Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما و سابق صوبائی وزیر انتقال کرگئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے بزرگ رہنما و سابق صوبائی وزیر ملک سلیم اقبال 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

ملک سلیم اقبال کے انتقال پر مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

  ملک سلیم اقبال کا شمار میاں نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ ملک سلیم سات بار پنجاب کابینہ میں شامل رہے اور مختلف محکموں کا قلمدان ان کے پاس رہا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں