وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں قصور تا بہاولنگر موٹر وے کے سنگ بنیاد کا افتتاح کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کل قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں جلسہ کریں گے۔
وزیراعظم پاکستان کے جلسہ گاہ کی تیاریاں عروج پر ہیں، کئی ایکڑ پر مشتمل پنڈال تیار کیا جا رہا ہے، جلسہ گاہ میں 150 فٹ لمبا اور 30 فٹ اونچا اسٹیج بھی بنایا جا رہا ہے۔
مشیر دفاع ملک احمد خان اپنے حلقہ میں کل پاور شو کریں گے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















