Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی فوری کارروائی شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق حکام الیکشن کمیشن نے اپنے اہم بیان میں کہا کہ سزا یافتہ شخص پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا، سزا یافتہ ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی پانچ سال کیلئے نا اہل ہو گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے فوری طور پر چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

الیکشن کمیشن آج ہی چیئرمین پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی کی نشست سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

ضرور پڑھیں؛ چیئرمین پی ٹی آئی پانچ سال کے لیے نااہل قرار

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں