Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن سندھ نے ہارڈ ویئر اور مشینری آئیٹم کی خریداری کے لیے ٹینڈرز جاری کر دیے۔

صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے لیے بڑی تعداد میں ضروری سامان کہ اشیاء کی خریداری کی جا رہی ہے۔۔

الیکشن کمیشن سندھ انتخابات کیلئے سی سی ٹی وی کیمرہ، ڈی ایس ایل آر کیمروں، بائیو میٹرک ڈیوائسز، کمپوٹر، اسکینرز اور یو پی ایس کی خریداری کر رہی ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں