Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کو ریلوے میں انوسٹ کرنا پڑے گا، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو ریلوے میں انوسٹ کرنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق ہزارہ ایکسپریس کے حادثے پر وفاقی وزیر ریلویز نے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کی دو بنیادی وجوہات بنی ہیں، ریل کی ٹاپ کے ٹکڑے کی خرابی اور دوسرے یہ کہ انجن کے جام پہیوں کو الگ نہیں کیا گیا، اموات کی وجہ پٹری سے اترنا نہیں بلکہ ٹرین کا الٹنا ہے، مکینیکل اور ٹریک کے 6 لوگوں کو معطل کیا گیا ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کو 15 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو ریلوے میں انوسٹ کرنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں