Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دستی بم سے حملہ، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں