الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن سندھ نے ہارڈ وئیر اور مشینری ایٹم کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔
صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے لیے سی سی ٹی وی کیمرہ ، ڈی ایس ایل آر کیمروں کی اور بائیو میٹرک ڈیوائسز کی خریداری کی جائے گی۔
اس کے علاوہ کمپوٹر، اسکینرز اور یو پی ایس کی خریداری بھی کی جائے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















