Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم سے رانا اِرادت اور احمد رضا مانیکا کی ملاقات  

وزیراعظم سے رانا اِرادت اور احمد رضا مانیکا کی ملاقات ہوئی ہے۔

  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابقہ ممبران قومی اسمبلی رانا اِرادت اور احمد رضا مانیکا کی ملاقات ہوئی ہے۔

 ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں