Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہری پورمیں خوفناک حادثہ؛ گاڑی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

ہری پورمیں خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب ہری پورمیں کرک انڈس ہائی وے سپینا موڑ پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں آئل ٹینکر سمیت چار گاڑیوں میں ٹکر ہوئی جس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

متعلقہ خبریں