Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر کا استعفی منظور کر لیا

سینیٹ نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

انوار الحق کاکٹر نے گزشتہ روز سینیٹرشپ اور باپ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں