ہوائی فائرنگ کرنے والے عناصر کے خلاف کراچی پولیس ایکشن میں آگئی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے 13 اگست کی شب ہوائی فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کی شناخت فراز بٹ اور سکندر کے نام سے ہوئی ہے۔
گرفتار ملزمان کے خلاف اقدامِ قتل اور اسلحہ کے تین مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ شب سپر مارکیٹ کی حدود میں ہوائی فائرنگ سے بچی سمیت چار افراد زخمی ہوئے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















