Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق معاون خصوصی قانون عارف یوسف کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی جس کے بعد پولیس نے 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں انہیں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر 9 اور 10 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہونے کا الزام ہے جبکہ ملزم تھانہ خان رازق کی ایف آئی آر میں نامزد ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں