Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ؛ الیکشن کمیشن کا اجلاس کل طلب

نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے کل اہم طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل 11 بجے ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں قانونی ٹیم حلقہ بندیوں کے حوالے سے کمیشن کو بریف کرے گی۔

اجلاس میں ممبران، سیکرٹری، اسپیشل سیکرٹری اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔

متعلقہ خبریں