Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی؛ نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون بی میں صبح سویرے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق فاٸرنگ کے تبادلے میں پانچ 5 ڈٓکو ہلاک جبکہ دو فرار ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان ایک گھر میں واردات کی نیت سے داخل ہوئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر لوٹا ہوا سامان برآمد ہوا ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں