Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایبٹ آباد؛ 14 اگست کو ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 غیر ملکی گرفتار

ایبٹ آباد میں 14 اگست کو ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 غیر ملکی گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے آزادی ریلی کے دوران مختلف فیملیز کو حراساں کیا اور یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ ریلی میں ریاست مخالف نعرے بازی کی، ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف زیر دفعات 123A,124A,153,34,137,14 پی پی سی چودہ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ملزمان کی ریاست مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں