ریلوے انتظامیہ نے ملازمیں کو تنخواہیں نہ ملنے کا ذمہ دار بینکوں کو قرار دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تنخواہیں بینکوں کو بروقت جاری کی گئی تھیں۔
ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بینکوں نے تنخواہیں تاخیر سے دینا شروع کیں، ملازمیں کا احتجاج درست نہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















