Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما نوید جمیل کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق نوید جمیل کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مصطفیٰ مسجد اور تدفین ڈیفنس فیز ایٹ کے قبرستان میں ہو گی۔

کنور جمیل کا جسد خاکی کچھ دیر میں ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کنور نوید جمیل گزشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں