کوئٹہ کے برما ہوٹل کے قریب فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما میر کھوسہ شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما میر دوران کھوسہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔
دوران خان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















