Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میرے بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں پھیلی ہوئی ہیں، اسحاق ڈار

سینیٹر و مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرے بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں پھیلی ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران کابینہ بہترین ہے، اللہ تعالیٰ خیر کرے گا۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ میرے بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں پھیل رہی ہیں، میں ملک میں ہی ہوں، میڈیا یہ بات کلیئر کرے۔

اسحاق ڈار نے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے متعلق بول نیوز کے  سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

متعلقہ خبریں