نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ کا دورہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری نے اس موقع پر میر علی مردان خان ڈومکی کو سیکریٹریٹ کے افسران و اسٹاف سے تعارف کرایا۔
پولیس کے چاق و چوبند دستے نے اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اس دوران نگران وزیر اعلیٰ نے پولیس دستے سے سلامی لی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















