Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر کام کی شروعات کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں پر کام کی شروعات کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر سمیت سندھ کے ضلعی الیکشن کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے ڈپٹی کمشنرز، مقامی انتظامیہ سے متعلقہ مواد، شماریاتی بلاکس اور نقشے حاصل کریں۔

الیکشن کمیشن نے خط میں احکامات دیے ہیں کہ ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندی مشق کی تیاری مکمل کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کے 17 اگست کے فیصلے تناظر میں حلقہ بندیوں پر کام کی تیاری کر لی جائے

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں