سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کی 10 رکنی نگراں کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایشور لعل، بریگیڈیئر(ر) حارث نواز، مبینجمانی اور ڈاکٹرجنیدعلی شاہ نگراں وزیر ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹررعناحسین، ارشد ولی محمد اور عمر سومرو نگراں کابینہ میں وزیر ہوں گے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر جنید علی شاہ ،ڈاکٹرسعد نیاز، یونس ڈھاگا، خدابخش مری بھی نگراں کابینہ کا حصہ ہوں گے۔



















