Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق سینیٹر رحمت کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی وفد نے وزیراعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی جبکہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیرِاعظم نے وفد کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ خبریں