Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف آج لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں سینیٹر مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‏سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب شہباز شریف آج بروز اتوار لاہور سے لندن روانہ ہوں گے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ لندن میں اپنے قیام کے دوران جناب شہباز شریف پارٹی قائد جناب محمد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں