بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع قلات میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے امن و امان کو لاحق خطرات کے پیش نظر ضلع قلات میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق دفعہ 144کے نفاذ کے باعث پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے، ہر قسم کے جلسے جلوس پر پابندی ہو گی۔
قلات میں اس دوران اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہو گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















