نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
وزیراعظم کراچی میں سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں ملک کی کاروباری برادری سے بھی ملاقات کریں گے۔
پاکستان ٹیلی ویژن تقاریب کی کارروائی براہ راست نشر کرے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں



















